29-03-2024
زبان -
  • میر ظفر اللہ خان زہری

  • جنس : مرد

انتخابی حلقہ:

تعارف:

میر ظفر اللہ خان زہری صوبہ بلوچستان کی بڑی جانی مانی سیاسی شخصیت ہیں۔ان کے بھائی میر اسرار اللہ خان زہری نے 2006سے 2012تک رکن سینیٹ کے فرائض سرانجام دئیے۔صوبائی حلقے شہید سکندر آباد سوراب اپنے آبائی علاقے سے الیکشن لڑیں ان کے بڑے بھائی ثنا اللہ زہر ی بلوچستان کے وزیراعلی رہ چکے ہیں اسراراللہ زہری پیپلزپارٹی کی حکومت میں وفاقی وزیر رہ چکے ہیں ہسڑی میر ظفر اللہ خان زہری کے سیاسی سفر کا آغازقلات کے حلقہ پی بی 37سے 2008کا الیکشن جیت کر ہوا جس کے بعد وہ بلوچستان کے وزیر داخلہ مقرر ہوئے۔ یہ بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے کرتا دھرتا وں میں مانے جاتے ہیں میرظفر اللہ زہری نے2013 کے انتخابات میں بھی کامیابی حاصل کی ۔ 2018تک وہ کمیٹی برائے فنانس، ایکسائز اور ٹیکس، کمیشن بورڈ اور ٹرانسپورٹ محکمے کے رکن رہے۔ عدالتی سزا 2011میں ان کے خلاف پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی وزیربرائے سروسز اور جنرل ایڈمنسٹریشن پر قاتلانہ حملے کی ایف ای آر بھی درج کی گئی۔

تازہ ترین ویڈیوز:

کوئی ویڈیو نہیں ہے

تعلیم :

No Academic(s) Found

سرکاری عہدے:

--