24-04-2024
زبان -

ایبٹ آباد

شہر کے بارے میں

ایبٹ آ باد مشرقی خیبر پختونخوا کا حصہ ہے۔ یہ پورے پاکستان میں اپنے خوشگوار موسم کی وجہ سے مشہور ہے۔ ایبٹ آباد اپنے اعلی درجے کے تعیلمی اداروں کے لیے بھی مشہور ہے۔ اس کے علاوہ ایبٹ آباد میں کاکول ملٹری اکیڈمی بھی اس کی شہرت کی وجہ بنی ہوئی ہے۔ چونکہ یہ پہاڑی مقام بھی ہے اس لیے یہاں ہر سال ہزاروں سیاح بھی آتے ہیں جو کہ زرمبادلہ کاسبب بھی بنتے ہیں۔

اسمبلی کی فہرست