29-03-2024
زبان -

پنجگور

شہر کے بارے میں

اس ضلع میں پانچ مقبول قبریں ہیں،جس کی و جہ سے اس شہرکانام پنجگورمشہورہے۔پنج کا مطلب پانچ اور گور کا مطلب ہے قبر یں ہے۔ پنجگو ر مغربی بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ پنجگو ر 16میں یونین کونسلز ہیں۔چٹکان ضلع اس کا ہیڈکواٹر ہے۔

اسمبلی کی فہرست