28-03-2024
زبان -

بونیر

شہر کے بارے میں

بونیر پہاڑی علاقہ ہے اور اس کی مشہوری کے اصل وجہ بھی اس کے پہاڑ اور ہریالی ہے۔اور اسی وجہ سے اسے بونیر کا نام دیا گیاہے۔ یہاں کے لوگ بہت محنتی ،سادہ، ایماندار اور مہمان نوازہیں۔بنیادی سہولتوں اور ترقیاتی کام نہ ہونے کے باوجود یہ بہت ہی پیارا جگہ ہے۔ بونیر کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتاہے۔ اپر بونیر لوئر بونیر اس میں مزے کے بات یہ ہے کہ کہ اپر اور لوئر بونیر کے درجہ حرارت میں کافی ذیادہ فرق ہے۔لوئر بونیر کا درجہ حرارت کافی ذیادہ ہوتاہے اور اس کے برعکس اپر بونیر کا درجہ حرارت اتنا ہی کم اور موسم اتنا ہی خوشگوار۔

اسمبلی کی فہرست