16-04-2024
زبان -

ٹنڈواللہ یار

شہر کے بارے میں

ٹنڈو الہ یار پاکستان کے صوبہ سندھ کا ضلع ہے جس کا ضلعی صدر مقام ٹنڈو الہ یار شہر ہے۔ 2005ء سے قبل یہ ضلع حیدرآباد کا حصہ تھا، تاہم سابق وزیر اعلیٰ ارباب غلام رحیم کے عہد میں اسے الگ ضلعی حیثیت دی گئی۔ ٹنڈو الہ یار آموں کی وجہ سے ملک بھر میں مشہورا ہے۔ یہاں کے آم بیرون ملک بھی برآمد کیے جاتے ہیں۔ علاوہ ازیں گنے کی کاشت بھی بڑے پیمانے پر کی جاتی ہے۔ 2017کے اندازے کے مطابق ٹنڈو الہ یار کی آبادی836,887 ہے۔

اسمبلی کی فہرست