19-04-2024
زبان -

ٹنڈومحمد خان

شہر کے بارے میں

یہ صوبہ سندھ کا ایک اہم ضلع ہے اور میر محمد خان تالپور کے نام سے منسو ب کیا جاتا ہے۔تالپور گھرانے نے اس خطہ میں حکومت کی اور نادرشاہ کے حملے کے دوران تالپور سندھ میں داخل ہوئے۔ میر خاندان نے برطانوی راج میں بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ٹنڈو محمد خان کے شمال میں حیدرآباد اور بدین واقع ہیں۔ سندھی ٹوپی اور اجرک اس علاقے کی مشہور شناخت ہیں۔ اس کی کل آبادی 677,228پر مشتمل ہے۔

اسمبلی کی فہرست