19-04-2024
زبان -

ٹانک

شہر کے بارے میں

ضلع ٹانک ،خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی پرانی تحصیل کو یکم جولائی 1992 کو ضلع کی حیثیت دی گئی۔ ٹانک کو صوبہ خیبر پختونخوا کے مغربی اضلاع میں عمومی اور ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن میں خصوصی مقام حاصل ہے۔ یہاں کے لوگ نہایت جفاکش اور محنتی ہیں۔ تجارتي لحاظ سے یہ ضلع ایک طرف افغانستان اور دوسري طرف صوبہ پنجاب سے ملا ہوا ہے۔بٹھنی اور محسود قبیلے کی اکثریت کا یہ ضلع پہاڑي اور میدانی علاوے پر مشتمل ہے۔ یہ ضلع صوبہ خیبر پختونخواکو براستہ وانا اور ژوب، کوئٹہ سے ملاتا ہے

اسمبلی کی فہرست