تھرپارکرسندھ کا سب سے بڑاضلع ہے اوربڑے صحراپرمشتمل ہے ۔مٹھی ضلع اس کا ہیڈکواٹرہے۔تھرپارکردنیاکاواحدزرعی صحرا ہے۔یہ علاقہ پہلے تھر اور پارکر کے نام سے جانا جاتاتھا۔اس کے کل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد574,333 ہے