20-04-2024
زبان -

ٹوبہ ٹیک سنگھ

شہر کے بارے میں

بہت سال پہلے ٹوبہ ٹیک سنگھ فیصل آباد کا حصہ تھاجس کو 1982 کے بعد فیصل آباد سے الگ کرکے نیا ضلع بنایا گیا۔ پنجاب کے وسط میں موجود یہ شہر جھنگ اور فیصل آباد کے شمال میں واقع ہے۔ اس کا نام سکھوں کے مشہورمذہبی گوروٹیک سنگھ کے نام پر رکھاگیا۔ کمالیا، گوجرہ اور پیر محل اس زیلی تحصیل ہیں۔

اسمبلی کی فہرست