28-03-2024
زبان -

تورغر

شہر کے بارے میں

صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع تورغر کا محل وقوع جو ہزارہ ڈویژن میں آتا ہے ضلع تور غر، پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک ضلع ہے۔ یہ پہلے ضلع مانسہرہ کے تحت ایک نیم قبائلی علاقہ تھا۔ بعد میں اس کو ضلع کا درجہ دیاگیا۔ پہلے اس کا نام کالاڈھاکہ تھا۔ ضلع کا درجہ ملنے کے بعد اس کانام تورغر رکھ دیاگیا۔ یہ خیبر پختونخوا کا پچیسواں ضلع بنا۔ اس کو ضلع کا درجہ 2011ء میں ملا۔ تور غر پشتو زبان کا لفظ ہے جس میں ’’تور‘‘ کا مطلب ’’کالا،سیاہ‘‘ اور ’’غر‘‘ کا مطلب ’’پہاڑ‘‘، چونکہ اس علاقے میں کچھ ایسے پہاڑے ہیں جو سیاہ لگتے ہیں اس لیے اس کا نام تور غر پڑ گیا۔ اس کی تحصیل کا نام جدبہ ہے۔

اسمبلی کی فہرست