28-03-2024
زبان -

اپر دیر

شہر کے بارے میں

اپر دیر خیبر پختونخوا کا ضلع۔ ضلع دیر نواب شاہجہان خان کي ایک سابقہ ریاست تھی۔ 1969 میں یہ پاکستان میں ضم کي گءي اور مالاکنڈ ڈویزن بننے کی بعد1970 مي اس کو ضلع کا درجہ دیا گیا۔1996 میں ضلع دیر کو مزید دو حصوں لوئر دیر اوراپردیر میں تقسیم کیا گیا۔ یہ ضلع خوبصورت مناظر اور محنت کش افرادي قوت کي وجہ سے مشہور ہے۔ ذرائع معاش میں جنگلات،معدني دولت،کھیتي باڑي، اور تجارت کو مرکزی حیسیت حاصل ہے۔

اسمبلی کی فہرست