24-04-2024
زبان -

چارسدہ

شہر کے بارے میں

چارسدہ کا کل رقبہ996 مربع کلو میٹر ہے۔اس کے دو حصے ہیں۔ دو آبہ حشت نگر یہ گندھارا شہر کے بچے اثاثہ کو اپنے اندر سموے ہوئے ہے۔دریائے جندی، دریائے کابل اور دریائے صوات تینوں چارسدہ میں بہتے ہیں اور ان دریاؤ ں کے پانی کو کاشتکاری کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔چارسدہ کی چپل اور علاقائی چاول بہت مشہور ہیں۔ چارسدہ کی اہم فصلیں: اہم فصلوں میں تمباکو،گنا،گندم اورمکئی ہے۔ سبزیاں: آلو، ٹماٹر، مشہور سیاست دان: ؂باچہ خان اسفندولی خان ولی خان

اسمبلی کی فہرست