29-03-2024
زبان -

اٹک

شہر کے بارے میں

ضلع اٹک پاکستان کے صوبے پنجاب کے شمالی حصے میں واقع ہے جس کی انتظامی طور پرچھ تحصیلیں ہیں۔ اٹک میں عمومی طور پر پنجابی،اردو، ہندکو اور پشتو وغیرہ بولی جاتی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اسکی کل آبادی 2,289,146ہے۔ نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ بھی ضلع اٹک کی تحصیل فتح جنگ کا حصہ ہے۔

اسمبلی کی فہرست