24-04-2024
زبان -

حافظ آباد

شہر کے بارے میں

حافظ آباد شہردریائے جناب کے قریب صوبہ پنجاب میں واقع ہے۔ چاول اور کپاس کی پیداوار کے لحاظ سے انتہاِئی اہمیت کا حامل ہے۔ چاول کی برآمدات کی وجہ سے اسے لینڈ آف رائس بھی کہا جاتا ہے۔ حافظ آباد تحصیل میں کئی صوفیاء کرام کے مزارات بھی ہیں جن میں شاہ شرمست جلال الدین بخاری،جلال بادشاہ وغیرہ شامل ہیں

اسمبلی کی فہرست