20-04-2024
زبان -

بدین

شہر کے بارے میں

دریائے سندھ کے مشرق میں واقع بدین، صوبہ سندھ کا مرکزی شہر ہے۔ یہ ضلع 1975میں قائم کیا گیا۔ سندھ کا یہ خطہ ارض بہت زرخیز ہے اور چاول کی کاشت کے حوالے سے خاص اہمیت کا حامل ہے۔ صوفی ازم کے حوالے سے اس کو مرکزی مقام حاصل ہے۔تھر پارکر اور میر پور خاص ضلع بدین کے مشرق میں واقع ہیں۔اس کا کل رقبہ 6726 مربع کلو میٹر ہے ۔جبکہ کل آبادی 11,93,081افراد پر مشتمل ہے۔

اسمبلی کی فہرست