23-04-2024
زبان -

بہاولپور

شہر کے بارے میں

بہاولپور پاکستان کا محلات کے حوالے سے پہچانے جانے والا تاریخی شہر ہے اور بارہواں بڑا شہر ہونے کے علاوہ پنجاب کی ڈویژن کا درجہ رکھتا ہے۔ یہ شہر دریائے ستلج کے بائیں کنارے پر واقع ہے۔ شہر کی کل آبادی 798,509 کے لگ بھگ ہے۔ بہاولپور کی کل پانچ تحصیلیں ہیں جن میں احمد پور شرقیہ، بہاولپور، حاصل پور، خیر پور اور یزمان شامل ہیں۔ بہاولپور شہر اپنے تعلیمی اداروں کی وجہ سے کافی مشہور ہے۔ یہاں پر صحت کی سہولیات سے مستفید ہونے کے لئے جنوبی پنجاب اور سندھ بھر سے لوگ آتے ہیں۔

اسمبلی کی فہرست