25-04-2024
زبان -

بنوں

شہر کے بارے میں

بنوں کو سب سے پہلے انگریزحکو مت میں ریکاڈز میں شامل کیا گیا۔یہ خیبر پختوانخوا کو بنانے والے 26 ضلعوں میں سے ایک ہے۔ یہاں کے رہائشیوں کو بنوچی کہتے ہیں۔اس کا کل رقبہ 1227 مربع کلومیٹر ہے۔ بنوں کی اہم صنعتوں میں کپڑا بنناکپاس کی پیداوار ،مشینری اور دوسراسازوسامان ہے۔یہ اپنے جمعہ بازار کے وجہ سے بھی مشہور ہے۔یہاں وزیرستان نکلنے والے دریا کرم اور توشی بھی مل کر اک تالاب بناتے ہیں۔ اگرچہ بنوں خشک اور ناہموار پہاڑوں سے گھراہوا ہے پھر بھی یہ بہت زرخیز زمین ہے۔

اسمبلی کی فہرست