20-04-2024
زبان -

اوکاڑہ

شہر کے بارے میں

برطانوی راج کے دوران آباد کیا جانیوالا شہر اوکاڑہ دراصل اوکاں کے جنگل سے تشکیل پایا۔ضلع اوکاڑہ کا رقبہ4377 مربع کلومیٹر ہے۔اوکاڑہ شہر میں کل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 1,739,098 ہے۔اس علاقے میں بسنے والی مشہور قوموں میں سید،شیخ،آرائیں،بودلہ،بھٹی،جٹ اور کھرل ہیں۔1982میں اس کو ضلع کا درجہ دیا گیا۔اس علاقے کی اہم شخصیات میں معین الدین لکھوی ہیں جنہیں ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔اوکاڑہ کے ہی سکندر اقبال پاکستان کے وزیر دفاع بھی رہ چکے ہیں۔اس کے علاوہ سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور وٹو،صمصام بخاری،اشرف سوہنا یہاں کے میدان سیاست کے بڑے نام ہیں۔

اسمبلی کی فہرست