24-04-2024
زبان -
بلوچستان نیشنل پارٹی ۔ عوامی منشور

بلوچستان نیشنل پارٹی ۔ عوامی

صدر دفتر

Baldia Plaza, Mezan Chowk, Quetta

پارٹی کے بارے میں

Urdu -- No Information Found

  • سیاسی حیثیت :
  • 0
  • قومی اسمبلی:
  • 0 / 272
  • صوبائی اسمبلی :
  • 0 / 726 (2013)

پارٹی کی قیادت

نوابزادہ میر اسرار اللہ زہری بلوچستان کی بڑی جانی مانی شخصیت ہیں ۔ا سراراللہ زہری 15دسمبر1965کو پیداہوئے۔ آپ سابقہ وزیر اعلی بلوچستان سردار ثنا اللہ زہری کے چھوٹے بھائی ہیں۔ جن کاتعلق مسلم لیگ ن سے ہیں۔ آپ بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کی طرف بلوچستان سیٹ پر سینیٹرمنتخب ہوے ۔ آپ کئی مرتبہ وزیر پوسٹل سروسز بھی رہے ہیں۔ آ پ نیشنل پارٹی عوامی کے صدر بھی رہے ہیں۔ آپ نے اپنی پالیمانی سیاست کا آغاز 1990 سے کیا۔ اور اس کے بعد آپ کو 1999تک مختلف وزاتوں قلمدان بھی ملے جس میں آپ زراعت،لوکل گورنمنٹ،داخلہ اور صحت کے وزیررہے۔

میر ظفر اللہ خان زہری

رکن

تمام امیدواروں کی فہرست