19-08-2019
زبان -

بارے میں

اپنے امیدوار کو جانئے!

 

 عام انتخابات میں کامیابی کے لیے سب سے بڑا پلیٹ فارمelectionspakistan.pk  جو تمام سیاسی جماعتوں کو فراہم کررہا ہے ایک ایسا انٹرایکٹیو ڈیش بورڈ جس کے ذریعے ہر حلقۂ انتخاب سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کی سرگرمیوں کو مانیٹر کیا جاسکتا ہے۔

 

پاکستان میں پہلی بار آپ کو مل رہا ہے یہ اختیار کہ اپنے ووٹرز سے ہر لمحہ رابطے میں رہیں، انھیں آگاہ کریں اپنے انتخابی منشور سے اور یہ کہ منتخب ہونے کے بعد آپ کیسے پورا کریں گے ان کی توقعات۔ اس پلیٹ فارم پرآپ براہ راست دے سکیں گے اپنے ووٹرز کے پوچھے گئے تمام سوالوں کے جوابات۔

 

اگر آپ الیکشن 2018 کے انتخابی امیدوار ہیں تو آپ اپنی تعارفی ویڈیو، بائیو ڈیٹا اور سیاسی سرگرمیاں بھی اس پلیٹ فارم پر ہر پاکستانی سے شیئر کرسکتے ہیں۔

 

آپ کا ووٹ بہت قیمتی ہے … الیکشن  2018 میں ووٹ کسے دیں اور کیوں دیں… کیسے ہوگا درست انتخاب؟ جانئے پورے پاکستان سے تمام حلقہ انتخاب سے الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کی مکمل تفصیلات ایک پلیٹ فارم پر! electionspakistan.pk پر آپ 2018 کے الیکشن میں شریک تمام قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی تعارفی ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں۔

 

ووٹرز اور امیدواروں کے درمیان رابطے کا سب سے بڑا پلیٹ فارم electionspakistan.pk

 

سب کچھ اب ایک پلیٹ فارم پر