09-05-2024
زبان -
  • محمدمزمل قریشی

  • والد کا نام: عبد الیظم
  • جنس : مرد
  • پتہ : A-274 بلاک -2 گلشن اقبال

انتخابی حلقہ:

تعارف:

مزمل قریشی پاک سر زمین پارٹی کے اہم راہنما ہیں جو کہ حال ہی میں پی ایس پی میں شامل ہوئے ہیں۔ آئندہ انتخابات میں مزمل قریشی کراچی کے حلقہ NA-253 سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔

سیاسی تاریخ:

مزمل قریشی 2008 میں سندھ صوبائی اسمبلی پی ایس 118 ایم کیو ایم کے امیدوار کے طور پر ایم پی اے منتحب ہوئے۔انہوں نے پی پی پی کے قاضی افتخار احمد قر یشی کو 44811 ووٹ سےشکست دی۔ 2013 کے انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 253 سے ایم کیو ایم کی جانب سے 101386 ووٹ حاصل کرکے قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اورحلقے میں پی ٹی آئی کے امیدوار محمد اشرف جبار قریشی کو شکست دی۔ انہوں نے اپریل 2018 میں ایم کیو ایم چھوڑنے کے بعد پاکستان سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی اور اب وہ پاک سر زمین پارٹی کے اہم رکن کے طور پر انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز:

کوئی ویڈیو نہیں ہے

تعلیم :

ماسٹرزان آئی آر اور سیاسی سائنس

سرکاری عہدے:

--