03-05-2024
زبان -
  • سید خورشید احمد شاہ

  • والد کا نام: سید ذوالفقارعلی شاہ
  • تاریخ پیدائش : April 20, 1952
  • جنس : مرد
  • پتہ : منزل گاہ روڈ سکھر

انتخابی حلقہ:

تعارف:

سید خورشید احمد شاہ سینئر سیاستدان اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ہیں۔ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں وفاقی وزیر برائے مذھبی امورجبکہ اس سے قبل صوبائی وزیر تعلیم اور اطلاعات سمیت متعدد وزارتوں کا قلمدان سنھبالا۔2013کےعام انتخابات میں کامیاب ہوکر قومی اسیمبلی میں بطور قائد حزب اختلاف فرائض سر انجام دیئےاوراپنے جمہوری کردار کو بھر پور طریقے سے نبھایا۔حلقے کے عوام سے قریبی تعلق رکھنے کی بنا پرہمیشہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہوتے ہیں۔آپ کا شماربےنظیربھٹو کےقریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔

سیاسی تاریخ:

۱۹۸۸میں سندہ اسمبلی کے ممبرمنتخب ہوئے۔ اور مختلف محکموں ،تعلیم،اطلاعات،کھیل،خزانہ وغیرہ کےصوبائی وزیر رہے۔ ۱۹۹۰میں وہ قومی اسمبلی کے ممبر بنےاور ۲۰۱۳ تک مسلسل ممبرقومی اسمبلی منتخب ہوتےرہےہیں ۔ ۲۰۰۸ کی قومی اسمبلی میں وزیر برائےلیبر،افرادی قوت،اوروفاقی وزیر برائے مزہبی امور بھی رہے۔

تازہ ترین ویڈیوز:

کوئی ویڈیو نہیں ہے

تعلیم :

ایم۔اے ایل۔ایل۔بی

سرکاری عہدے:

--