04-05-2024
زبان -
  • محمد حمزہ شہباز شریف

  • والد کا نام: میاں محمد شہباز شریف
  • جنس : مرد

تعارف:

حمزہ شہباز شریف ایک جوان سیاست دان ۔ مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کے صاحبزادے اور میاں نواز شریف کے بھتیجے ہیں وہ دو بار قومی اسمبلی کے رکن رہے چکے ہیں اور سیاسی گھرانے سے تعلق ہونے کی وجہ سے پنجاب کی سیاست میں ایک بڑا نام بھی ہے وہ اپنے والد کی طرح خاصے متحرک بھی رہتے ہیں

ہسٹری
حمزہ شہباز شریف نے اپنے سیاسی کیرئر کا آغاز ۱۹۹۹ میں کیا جب پرویز مشرف نے ان کے والد کو جلا وطن کر دیا تھا۔ پارٹی کی ساری ذمہ داری حمزہ پر آ گئی تھی۔ حتی کہ دادا میاں شریف کی وفات پر پورے خاندان کو پاکستان آنے کی اجازت نہ تھی تب انھوں نے اس غمگیں لمحات میں اپنے پورے خاندان کی نمائندگی کی۔
انھوں نے ۲۰۰۸ میں قومی اسمبلی حلقہ نمبر ۱۱۹ لاہور سے مقابلہ لڑا جس میں وہ نا کام رہے، انھوں نے ۱۱۱ ووٹ حاصل کیے ۔ حمزہ شہباز ۲۰۱۳ کے جنرل الیکشن میں بغیر کسی مخالف کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے ۱۱۹ لاہور ۔۲ سے منتخب ہوئے۔ حمزہ شہباز ۲۱۰۸ میں حلقہ این اے ۱۲۴ لاہور۔۲ سے الیکشن میں حصہ لیں گے اور
ان کے مخالف پی ٹی آئی سے میاں محمد نومان قیسر مدمقابل ہوں گے۔

عدالتی سزا:
پولیس نے حمزہ شہباز اور پانچ لوگوں کے خلاف سپریم کورٹ کی ہدایت پر مقدمہ درج کیا۔ یہ مقدمہ کی وجہ ان کی مبینہ اہلیہ عائیشہ احد تھی جنھوں نے حمزہ شہباز پر دھمکیاں موصول ا ور حراسا ں کا الزام لگایا۔ یہ مقدمہ ۲۰۱۱ میں پہلی دفعہ درج کیا گیا تھا۔
جون ۱۱ ۲۰۱۸ کو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے حمزہ شہباز اور عائیشہ احد کو احکامات دیے کے وہ اپس کے اپنے تنازعات کو خو د مل بیٹھ کر سلجھا لیں اور تنبیہ کی کہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو ان الزامات کو سلجھانے کے لئے جوانٹ انوسٹیکیشن ٹیم بنائی جائے گی۔

تازہ ترین ویڈیوز:

کوئی ویڈیو نہیں ہے

تعلیم :

No Academic(s) Found

سرکاری عہدے:

--