29-04-2024
زبان -
  • اکرم خان درانی

  • والد کا نام: غلام قادر خان درانی
  • تاریخ پیدائش : March 02, 1958
  • جنس : مرد
  • پتہ : میوہ خیل سرانی تحصیل،ڈسٹرکٹ بنوں

تعارف:

وہ پاکستان کے ایک معروف سیاستدان ہے جن کا تعلق مولانا فضل الرحمان کی پارٹی (جے یو آئی ایف-ایف) سے ہے. بیٹے کا نام زید درانی ہے۔اکرم خان درانی کا تعلق بنوں کی مشہور سیاسی شخصیات میں ہوتاہے آپ کئی مرتبہ اپنے آبائی حلقے سے منتخب ہوچکےہیں۔ اس بار عام انتخابات میں آپ قومی اسمبلی کے حلقہ 35 جبکہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 90 سے الیکشن کے میدان میں اتریں گے

سیاسی تاریخ:

اکرم خان درانی 1958 میں پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم بنوں میں ہی حاصل کی بطور وزیر اعلی خیبر پختونخوا بنوں کے لیے خلیفہ گل نواز اسپتال ، بنوں یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، جدید اور نئی سڑکیں، بنوں کینسر اسپتال، پاسپورٹ آفس، انڈس ہائ وےلنک روڈ،ہزاروں نئی ملازمتیں ، فضل قادر شہید پارک ، بنوں سینٹرل جیل کی نئی عمارت، جدید پبلک لائبریری، بنوں آڈیٹوریم، اکرم درانی کالج اور دیگر کئی ترقیا تی کام کرا چکےہیں

تازہ ترین ویڈیوز:

کوئی ویڈیو نہیں ہے

تعلیم :

بی اے

سرکاری عہدے:

جون 2014 سے جولائی 2017 تک تیسری شریف وزارت میں وزیر ہاؤسنگ کے طور پر کام کیاہے شاہد خاقان عباسی کابینہ میں 2017 سے مئی 2018 تک وزیر ہاؤسنگ 29 اگست 2013 کوصدر ممنون حسین کی طرف سے وزیراعظم نواز شریف کی مشورہ پر پاکستان کے وزیر ہاؤسنگ اینڈ کامرس خیبر پختونخواہ کے 23 ویں وزیر اعلی 2002-2007