05-05-2024
زبان -
  • قمرالزمان کائرہ

  • والد کا نام: چوہدری محمد زمان کائرہ
  • تاریخ پیدائش : January 05, 1960
  • جنس : مرد
  • پتہ : کائرہ جی ٹی روڈ، لالہ موسی، تحصیل کھاریاں، ڈسٹرکٹ گجرات

انتخابی حلقہ:

تعارف:

قمرالزمان کائرہ کا تعلق معتبر سیاسی گھرانے سے ہے آپ کے والد مشہور سیاست دان تھے پاکستان پییلزپارٹی میں بھی سئنیر قیادت کا حصہ مانے جاتےہیں ان کے بھائی ندیم اصغر کائرہ تحصیل ناظم جبکہ کزن توقیر اسلم کائرہ مرحوم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے چیف سیکیورٹی آفسر تھے ایک بھائی تنویراشرف کائرہ صوبائی وزیر خزانہ رہ چکےہیں ۔ انتخابات 2018 میں قمرالزمان کائرہ قومی اسمبلی کےحلقہ 70 سے میدان میں اتر رہے ہیں قمرالزمان کائرہ میڈیا پر اپنی پارٹی کا بھرپور دفاع کرنے میں خاصے مانے جاتےہیں

سیاسی تاریخ:

قمرالزمان کائرہ 5 جنوری 1960 کو پیدا ہوئے لالہ موسی کے سیںیر سیاست دان گلگت بلتستان کے پہلے گورنر بنے جبکہ 1997 میں وہ پہلی بار قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 2008 کے انتخابات میں وہ قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور پیپلز پارٹی کی جانب سے مخلوط حکومت کا حصہ بننے کے بعد وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کے ساتھ ساتھ وزیر اطلاعت بھی رہے۔

تازہ ترین ویڈیوز:

کوئی ویڈیو نہیں ہے

تعلیم :

ایم اے فلسفہ سیاسیات ایم ایس پولیٹیکل سائنس

سرکاری عہدے:

گلگت بلتستان کے پہلے گورنر وزیر برائے کشمیر امور اور گلگت بلتستان وزارت اطلاعت 1999-1997 تک ممبر نیشنل اسمبلی 2007-2002 تک ممبر نیشنل اسمبلی 2007-2002 تک ممبر پبلک اکاونٹس کمیٹی، نیشنل اسمبلی 2007-2002 چئیر مین قاءمہ کمیٹی سیفرون 2013-2008 ممبر نیشنل اسمبلی