29-04-2024
زبان -
  • خالد مقبول صدیقی

  • والد کا نام: مقبول حسین صدیقی
  • جنس : مرد

تعارف:

خالد مقبول صدیقی کا شمار صوبہ سندھ کے سینیئر سیاستدان اور متحدہ قومی موومنٹ کے سب سے پرانے کارکنان میں کیا جاتا ہے۔ سینیٹ کے انتخابات کے دوران پارٹی ٹکٹ کی تقسیم پر اختلاف کے باعث ایم کیو ایم کے دو ٹکڑے ہوگئے اور رابطہ کمیٹی کی حمایت کی وجہ سے ایم کیو ایم کے کنوینئیر منتخب ہوگئے۔ خالد مقبول صدیقی آئندہ انتخابات میں سندھ کے حلقہ NA-255 سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔

سیاسی تاریخ:

آپ زمانہ طالب علمی سے ہی سیاست میں بہت متحرک رہے اور اپنی تعلیم کے دوران سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے یونٹ انچارج رہے۔ آل پاکستان مہاجر سٹوڈنٹ آرگنائزیشن کے صدر رہے اور اس کے بعد ایم کیو ایم شمالی امریکہ کے آرگنائزر کے عہدے پر بھی فائز رہے تاہم 2012 میں وطن واپس آکر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔ گزشتہ انتخابات میں خالد مقبول صدیقی حیدرآباد کے حلقہ NA-219 سے ایم کیو ایم کی جانب سے پہلی مرتبہ قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔

تازہ ترین ویڈیوز:

کوئی ویڈیو نہیں ہے

تعلیم :

No Academic(s) Found

سرکاری عہدے:

--