29-04-2024
زبان -
  • میاں محمد شہباز شریف

  • والد کا نام: میاں محمد شریف
  • تاریخ پیدائش : September 23, 1951
  • جنس : مرد
  • پتہ : جاتی امرہ

تعارف:

میاں محمد شہباز شریف پاکستان کے جانے مانے اور سینیر ترین سیاستدان ہیں۔ وہ تین بار ملک کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب کے وزیراعلی بھی رہے۔۔سخت ایڈمینسٹریٹر مانے جاتےہیں عموما تعمیراتی منصوبوں میں خود زمینی حقائق جاننے پہنچ جاتےہیں اور انھیں تیزترین مدت میں مکمل کرانے میں بھی میاں شہباز شریف ریکارڈ بناتے رہتےہیں۔وہ مسلم لیگ نواز کے حال ہی میں بننے والے صدر ہے اور پارٹی کے قائد میاں نوازشریف کے چھوٹے بھائی ہیں ان کے بیٹے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز بھی سیاست میں آچکےہیں۔میاں شہباز شریف اس بار عام انتخابات 2018 صوبائی اسمبلی کی بجائے قومی اسمبلی میں جاتے دیکھائی دے رہے ہیں یہ حلقہ این اے 132 لاہور ,کراچی کے حلقہ 249 اورسوات کے حلقہ این اے 3 سے الیکشن لڑیں گے

سیاسی تاریخ:

1988عام انتخابات میں پہلی بار صوبائی اسمبلی کی نشست پے منتخب ہوے۔ : اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کے بعد، ان کا دورانیہ وقت سے پہلے ہی ختم ہوا. انہوں نے عام انتخابات میں دوسری بار پنجاب کے صوبائی اسمبلی میں منتخب ہوے. 1993: تیسرے دفعہ صوبائی اسمبلی کی سیٹ پرمنتخب ہوے۔ 1997: پہلی بار پنجاب کے وزیر اعلی بنے۔ 2008: دوسری بار پنجاب کےوزیر اعلی بنے. 2013: تیسری بار پنجاب کے وزیر اعلی بنے۔

تازہ ترین ویڈیوز:

تعلیم :

بی- ا ے

سرکاری عہدے:

تین مرتبہ پنجاب کے وزیراعلی رہے۔