05-05-2024
زبان -
  • عامر ڈوگر

  • والد کا نام: ملک صلاح الدین ڈوگر
  • تاریخ پیدائش : January 01, 1972
  • جنس : مرد

رکن

پاکستان تحریک انصاف
( 2014 to present)

انتخابی حلقہ:

تعارف:

آپ بطور ام این اے 2014 سے 2018 تک قومی اسمبلی کے ممبر رہ چکے ہیں۔ اس سے قبل 2008 میں بطور ام پی اے منتخب ہوئے۔ آپ کے والد ملک صلاح الدین ڈوگر سابقہ سینیٹراورمیَرملتان تھے۔ آپ کے چچا ملک لیاقت علی ڈوگر اسی حلقہ سے 2002 میں بطور ایم این اے منتخب ہوئے۔

سیاسی تاریخ:

آپ 2014 ء میں آزاد امیدوار کے طور پر ایم این اے منتخب ہوئے تھے بعد میں آپ نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی اور اس سال 2018 میں حلقہ این اے 155 ملتان سٹی سےعام انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدوار کی حیثیت سے حصہ لے رہے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز:

کوئی ویڈیو نہیں ہے

تعلیم :

ایم۔اے پولیٹیکل سائنس

سرکاری عہدے:

2014 میں ضمنی الیکشن میں آزاد حیثیت سے ام این اے منتخب ہوئے

انعام:

N/A