03-05-2024
زبان -
  • مریم نواز شریف

  • والد کا نام: میاں محمد نواز شریف
  • تاریخ پیدائش : October 28, 1973
  • جنس :
  • پتہ : جاتی امرہ، لاہور

تعارف:

مریم نواز,میاں نوازشریف کی بیٹی ہیں اورپاور فل سیاست دان ہیں مریم نواز مسلم لیگ نون کی مستقبل کی لیڈر سمجھی جاتی ہی۔ مریم نواز نے 2013 کے عام انتخابات میں اس وقت کے لاہور کے حلقہ این اے 120 میں اپنے والد میاں نواز شریف کی انتخابی مہم چلائی اور انہیں کامیابی دلائی۔مسلم لیگ ن کی حکومت میں مریم نوازکو وزیراعظم یوتھ پروگرام کی چئیر پرسن مقرر کر دیا گیا۔ مریم نواز 2018کےعام انتخابات میں این اے 125سے اپنی قسمت آزمائیں گی۔

سیاسی تاریخ:

انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم کانوینٹ لاہور سے حاصل کی اور ماسٹرز ڈگری یونیورسٹی آف پنجاب سے حاصل کی۔ سیاست میں آنے سے پہلے وہ خاندانی رفاعی تنظیموں کو بطور چیرپرسن چلاتی تھیں جن میں شریف ٹرسٹ، شریف میڈیکل ٹرسٹ اور شریف اییجویکشن شامل ہیں۔2013 میں آنھوں نے اپنے سیاسی سفرکا آغازکیا اور 2013میں عام انتخابات میں نواز شریف کی الیکشن مہم سنبھالی اورنمایاں کردارادا کیا۔ 2013میں ان کو وزیراعظم یوتھ پروگرام کا چیئرپرسن مقرر کیا گیا تاہم، اپوزیشن نے ان کی مقرری کو اقرباپروری کی بنیاد پر کالعادم قرار دے دیا۔

تازہ ترین ویڈیوز:

کوئی ویڈیو نہیں ہے

تعلیم :

ماسٹرز انگلش لٹریچر

سرکاری عہدے:

چیئرپرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام