28-04-2024
زبان -
  • چوہدری پرویز الٰہی

  • والد کا نام: چوہدری منظور الٰہی
  • تاریخ پیدائش : November 01, 1945
  • جنس : مرد
  • پتہ : 30- سی، چوہدری ظہور الٰہی روڈ، گلبرگ-۲، لاہور

تعارف:

چوہدری پرویزالہی پاکستان کے مشہور سیاستدان اور مسلم لیگ ق کے سربراہ ہیں۔۔وہ مشرف دورحکومت میں پنجاب کے وزیراعلی تھےجبکہ صدرزرداری کے دورحکومت میں ڈپٹی وزارت عظمی پر بھی رہے ہیں۔ گجرات شہر آج بھی ان کے سیاست کےلئے جانا جاتاہے چوہدری پرویز الہی اس بار عام انتخابات میں چکوال کے حلقہ 69 سے میدان میں اتر رہے ہیں

سیاسی تاریخ:

چوہدری پرویز الہی نے1967 میں ایف سی کالج سے گریجوایشن کی اور لندن سے انڈسٹریل مینجمنٹ میں ڈپلومہ حاصل کیا چوہدری پرویز الہی ڈسٹرک کونسل گجرات کے چیرمین بھی رہے اور 1985 سے 2002 تک 6 دفعہ پنجاب اسمبلی کے رکن بھی رہے وہ وزیربلدیات ڈپٹی اپوزیشن لیڈر اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی بھی رہے ا1997 میں بلا مقابلہ اسپیکر پنجاب اسمبلی بھی منتخب ہوئے چوہدری پرویز الہی 2002 میں وزیراعلی پنجاب بنے اور 2008 کے انتخابات میں ایم این اے بن کر2012 میں پیپلزپارٹی کے ساتھ اتحاد کرکے ڈپٹی وزیراعظم کا عہد ہ بھی سنبھالے رکھا

تازہ ترین ویڈیوز:

کوئی ویڈیو نہیں ہے

تعلیم :

گرایجویشن انڈسٹریل مینجمنٹ میں ڈپلومہ

سرکاری عہدے:

وزیر بلدیات ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی سپیکر پنجاب اسمبلی وزیر اعلی پنجاب ڈپٹی وزیراعظم