29-04-2024
زبان -
  • خرم دستگیرخان

  • والد کا نام: غلام دستگیر خان
  • تاریخ پیدائش : September 03, 1970
  • جنس : مرد
  • پتہ : مکان نمبر اے -7 سیٹلائٹ ٹاون گوجرانوالہ

تعارف:

گوجرانوالہ کے سینئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان کے بیٹے ہیں شہر میں ایک پڑھے لکھے سیاستدان کے طور پر جانے جاتے ہیں، شہر کے مسلم لیگ (ن) کے اہم فیصلوں میں ان کی مشاورت لی جاتی ہے

سیاسی تاریخ:

آپ 3اگست 1970 کو پیدا ہوئے 2002 میں اپنا سیاسی کیرئیر کا آغاز کیا ۔ آپ نے کیڈیٹ کالج حسن عبدال سے تعلیم حا صل کی اور پھر مزید تعلیم کے لیے امریکہ چلے گئے ،جہاں خرم دستگیر خان نے کیلیفورنیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنا لوجی سے انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی اور بولڈین کالج سے معیشت کی ڈگری حاصل کی۔

تازہ ترین ویڈیوز:

کوئی ویڈیو نہیں ہے

تعلیم :

گریجوایشن،انجینئرنگ اور معیشت میں ڈگری حاصل کی

سرکاری عہدے:

سابق مشیر وزیر اعظم، سابق وزیر مملکت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، سابق وفاقی وزیر تجارت و وزیر دفاع