02-05-2024
زبان -
  • خواجہ اظہارلحسن

  • والد کا نام: خواجہ نور الحسن
  • جنس : مرد

انتخابی حلقہ:

تعارف:

خواجہ اظہارالحسن کا شمار متحدہ قومی موومنٹ کے اہم راہنماوں میں کیا جاتا ہے جو کہ ہر کڑے وقت میں پارٹی کے شانہ بشانہ کھڑے رہے۔ آئندہ انتخابات میں خواجہ اظہارالحسن ایم کیو ایم کی جانب سے سندھ اسمبلی کے حلقہ PS-124 سے انتخابی میدان میں حصہ لے رہے ہیں۔

سیاسی تاریخ:

خواجہ اظہارالحسن 2008 میں پہلی بار PS-99 سے سندھ اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور 2013 کے انتخابات میں آپ دوسری مرتبہ انتخابات میں کامیابی سمیٹنے میں کامیاب ہوئے۔ آپ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سٹینڈنگ کمیٹی آف کوآپریشنز کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ معلومات،آثار قدیمہ،کراچی آبادی، پلیننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کمیٹیوں کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز:

کوئی ویڈیو نہیں ہے

تعلیم :

ایم بی اے، ایل ایل بی

سرکاری عہدے:

ڈپٹی اپوزیشن لیڈر اپوزیشن لیڈر سٹینڈنگ کمیٹی آف کوآپریشنز