03-05-2024
زبان -
  • احسن اقبال چوہدری

  • والد کا نام: اقبال احمد چوہدری
  • جنس : مرد
  • پتہ : اقبال ہاوس، آپوزٹ رینجرز ہیڈکوارٹرز، جسڑ بائی پاس، ضلع نارووال۔

انتخابی حلقہ:

تعارف:

احسن اقبال 1958 میں پیدا ہوئےان کا تعلق نارووال کےمشہور سیاسی خاندان سے ہے۔ان کی والدہ فاطمہ نثار، ضیا الحق کےدورمیں پارلیمنٹ میں ایم این اے کےعہدے پر فائز رہیں۔احسن اقبال پاکستان کے مشہوراور بااثرسیاستدانوں میں سےایک ہیں ان کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے۔احسن اقبال مختلف دورحکومتوں میں عہدوں پرفرائض سرانحام دے چکے ہیں۔2018 کےالیکشن میں حلقہ این اے 78 سے حصہ لےرہے ہیں

سیاسی تاریخ:

1980 میں احسن اقبال نے اپنے سیاسی کرئیر کا آغازطالب علمی کے دورمیں یونین طلبہ سے کیا اور1988 میں مسلم لیگ میں شامل ہوئے اور سیاسی سرگرمیوں کا باقائدہ آغاز کیا۔1993 کےالیکشن میں انہوں نےنارووال کے حلقہ این اے70سےایم این اے کی سیٹ سے کامیابی حاصل کی اور 1997 میں بحی اسی حلقہ سے کامیاب ہوئے۔ انہوں نے ڈپٹی چئرمین پلینگ کمیشن اور چئرمین پاکستان انجیئیر بورڈ بھی بنے۔آپ وزیرتعلیم کے عہدے پر بھی فائز رہے اور اقلیتوں کی وزارت پر بھی خدمات سر انجام دی۔

تازہ ترین ویڈیوز:

کوئی ویڈیو نہیں ہے

تعلیم :

ایم بی اے مکینیکل انجینرنگ

سرکاری عہدے:

وفاقی وزیرداخلہ وفاقی وزیرپلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ وزیرتعلیم وزیرمملکت برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ