26-04-2024
زبان -

جھل مگسی کم کچھی

شہر کے بارے میں

ضلع جھل مگسی صوبہ بلوچستان کے وسط میں واقع ہے۔ پہلے یہ ضلع کچی کا حصہ تھا۔1991جھل مگسی ضلع بنا ۔اس علاقہ میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبانوں میں بلوچی سندھی اور سرائیکی ہے۔ اس ضلع کاکل رقبہ 3615 کلومیٹر ہے ۔اس کی آبادی 149225 ہے۔یہ ضلع 9 یونین کونسل پر مشتمل ہے۔

اسمبلی کی فہرست