27-04-2024
زبان -

بہاولنگر

شہر کے بارے میں

ضلع بہاولنگر صوبہ پنجاب کے جنوبی حصے میں صحرائے چولستان کے قریب واقع ہے۔ اسکی پانچ تحصیلیں چشتیاں، منچن آباد، بہاولنگر، فورٹ عباس اور ہارون آباد ہیں۔ بہاولنگر ارد گرد کے پسماندہ علاقوں کو بہترین مواقع فراہم کرنے میں اہم کر دار ادا کرر ہا ہے۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا ایک کیمپس بھی بہاولنگر میں کام کر رہا ہے۔ اس علاقے کے لوگوں کا زریعہ معاش زراعت ہے۔

اسمبلی کی فہرست